Tuesday September 16, 2025

پوری قوم کے لیے شاندار خوشخبری : غیبی مدد آن پہنچی، حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا اعلان کر دیا

پوری قوم کے لیے شاندار خوشخبری : غیبی مدد آن پہنچی، حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے، وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ حکومت کا یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو گا، میڈیا میں معیشت پر بڑا طوفان نظر آرہا ہے۔ایسا نہیں کوئی خطرے کی گھنٹی نہیں بج رہی ہے،

ہمارے منشور میں ایز آف ڈوئیگ بزنس شامل ہے۔ انہوں نے کراچی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کی قیادت زبردست کام کررہی ہے۔اجلاس میں اسٹاک مارکیٹ کو بہتر بنانے کا جائز ہ لیا گیا۔ ایکسپورٹ اور ٹیکس نیٹ کر بڑھانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔کاروبار میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔معاشی صورتحال بہتر ہوگی تو اسٹاک مارکیٹ بھی اوپر جائے گی۔ ہمیں معیشت کے بہترین نتائج کیلئے کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کاروبار کرنا بہت مہنگا کردیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری کے ماحول کو مجموعی طور پر بہتر بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے منشور میں ایز آف ڈوئیگ بزنس شامل ہے۔ مارکیٹ ریگولیٹ ہونی چاہیے جبکہ اوور رگولیٹ نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ وزیرخزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے سے متعلق تمام خبروں کے برعکس کہا کہ حکومت کا یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میڈیا میں معیشت پر بڑا طوفان نظر آرہا ہے۔ایسا نہیں کوئی خطرے کی گھنٹی نہیں بج رہی ہے۔7 سے 8مہینوں میں26یا 27فیصد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔18ار ب کا خسارہ تھا تیزی سے دیوالیہ کی طرف بڑھ رہے تھے۔

اڑھائی ارب ڈالر سے بڑھ کر18ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونا شروع ہوگیا ہے۔امپورٹر نے کرنٹ خسارہ کم ہونے سے انونٹری پر اربوں روپے کمائے۔ امپورٹرز نے اتنا پیسا کمایا جس کی کوئی حد نہیں ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اسد عمر کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے ماحول کو مجموعی طور پر بہترکرنا ہے، دسمبر کے آخر تک آئی ایم ایف سے قرض منظوری کی توقع ہے، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، کاروبار میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سٹاک ایکسچینج کے بروکرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسٹاک ایکس چینج کیلئے بہتر اقدام کرنے ہوں گے، بہترین نتائج کیلئے محنت جاری رکھنی چاہیے، رئیل اسٹیٹ کو بھی اسٹاک مارکیٹ کی طرز پر سسٹم میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا اسٹاک مارکیٹ میں بہترین گروتھ ہے، کیپیٹل مارکیٹ کی بہتری کیلئے بھی کام کریں گے، مارکیٹ ریگولیٹ ہونی چاہیے اوور ریگولیٹ نہیں۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ حکومت کے پاس فروری 2019 تک کی ادائیگیوں کے ذخائر موجود ہیں، ہمارے منشور میں ایز آف ڈوئیگ بزنس شامل ہے، پاکستان میں کاروبار کرنا بہت مہنگا کر دیا ہے، معیشت کو بہتر کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔