Tuesday September 16, 2025

پاکستان کے ایک اور سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

پاکستان کے ایک اور سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد میں سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ ستیانہ کے علاقے میں مخالفین نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے سیاسی جماعت کے رہنمارانا عادل کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق رانا عادل کی پرانی دشمنی چلی آرہی تھی۔ ستیانہ پولیس لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔