Wednesday December 4, 2024

مشہور پاکستانی اداکارہ کا قاتل خیبر پختونخوا کا ایک پولیس افسر نکلا۔۔ ۔زبردستی کیا کام کرنے کی کوشش کی جس میں ناکامی ہوئی تو گولیاں مار دیں

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک )مردان میں قتل ہونے والی اسٹیج اداکارہ کے لواحقین نے کہا ہے کہ سنبل خان پر فائرنگ سابق پولیس افسر نعیم خٹک نے کی ۔مردان میں شو کے لئے جانے سے انکار پر اسٹیج اداکارہ سنبل خان کوملتون ٹائون میں واقع ان گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا،سابق پولیس افسر نعیم خٹک سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔لواحقین نے

الزام عائد کیا کہ اداکارہ پر فائرنگ سابق پولیس افسر نعیم خٹک نے کی جبکہ اس کے دیگر دو ساتھیوں میں جہانگیر اور نصیب شاہ بھی شامل تھے ۔اداکارہ کے دادا کا کہنا تھاکہ حملہ آوروں نے پہلے سنبل کو زبردستی لے جانے کی کوشش کی اور ناکامی پر گولیاں ماردیں ۔

FOLLOW US