بالی ووڈ ادکارہ سونالی باندرے سلور اسکرین پر ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں

   
   

ممبئی (نیو زڈیسک )بالی ووڈ ادکارہ سونالی باندرے سلور اسکرین پر ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں انھوں نے سو سے زائد فلموں میں ادکاری کا مظاہرہ کیا۔وہ تیلگو، مراٹھی، تامل اور ہندی فلموں کی معروف ادکارہ کے طور پر شہرت رکھتی ہیں بطورماڈل انھوں نے شو بز کی دنیا میں قدم رکھا،ان کا بطور ماڈل انتخاب اسٹار ڈسٹ ٹیلنٹ سرچ سے

ہوا جس کے بعد انھوں نے مختلف پروڈکٹ میں برانڈ ایمبیسٹر کام کیا۔1994 میں انھیں فلم ’’آگ‘‘ میں کام کرنے کا موقع ملا جس کے ہیرو گووندہ تھے، انھیں پہلی ہی فلم سے شہرت حاصل ہوئی جب کہ فلم ’’دل جلے‘‘ جو1996میں ریلیز کی گئی درمیانہ درجہ کی فلم ثابت ہوئی ، عامر خان کے ساتھ ان کی فلم ’سرفروش‘ ایک کامیاب فلم تھی جسکے بعد ان کی فلم’ زخم‘ اور’ڈپلیکیٹ‘ بھی کامیاب رہیں، سونالی 1975کو بھارت کے شہر مہاراسٹر میں پیدا ہوئیں، سونالی کا شمار ان اداکارائوں میں ہوتا کہ جنھوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں بھارت کے تمام مشہور خانز ہیروز کے ساتھ کام کیا۔38سالہ اداکارہ نے بالی وڈ کی بہت سی مشہور فلموںمیں کام کیا،جن میں دل جلے، رکشک، ڈپلیکیٹ، بھائی،میجر صاب،ہم ساتھ ساتھ ہیں، سرفروش،ہمارا دل آپ کے پاس ہے،ہمارا دل آپ کے پاس ہے،ڈھائی اکشر پریم کے،جس دیس میں گنگا رہتا ہے اورچوری چوری شامل ہیں۔سونالی نے 2002میں فلم ڈائریکٹر گولڈی بہل سے شادی کرلی ان کا ایک بیٹا ہے،ان کا کہنا ہے میں نے فلم انڈسٹری کو خیر باد نہیں کہا بلکہ گھریلو ذمے داریوں کی وجہ سے زیادہ کام نہیں کرپارہی ہوں لیکن جب بھی کوئی اچھا کردار

ملے گا ضرور کام کروں گی کیونکہ میری شناخت فلم انڈسٹری جس کی وجہ سے مجھے دنیا بھر میںشہرت اور مقبولیت ملی فنکاروں نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،سونالی بیندے کا فلمی سفر بہت کامیابی سے جاری رہا انھوں نے کرداروں کے معاملہ بہت محتاط رویہ اختیار کیا ہمیشہ اپنی پسند کے مطابق کرداروں کا انتخاب کیا یہی وجہ ہے کہ وہ آج بھی ان منفرد کردراروں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy