بڑےاسلامی ملک پر چارکیمیائی میزائل چلا دیے گئے۔۔ انتہائی تشویشناک خبر

   
   

دمشق(ویب ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے سب سے بڑے گروپ المرصد نے بتایا ہے کہ بشار حکومت نے مشرقی غوطہ میں دوما شہر کے اطراف چار میزائل داغے جن کے سبب 3 افراد دم گھٹنے کا شکار ہو گئے۔ تینوں افراد کو ہسپتال میں دو گھنٹے تک علاج کی فراہمی کے بعد فارغ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک

بیان میں المرصد نے کہاکہ مقامی آبادی کے لوگوں نے بشار کی فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کلورین گیس پر مشتمل میزائلوں سے انہیں نشانہ بنایا۔مارچ 2011 میں شام میں انقلابی تحریک شروع ہونے کے بعد سے بشار حکومت پر کئی بار کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان میں اگست 2013 میں دمشق کے قریب ہونے والے ایک حملے میں سیکڑوں شہری جاں بحق ہو گئے تھے۔اس کے علاوہ 4 اپریل 2017 کو شامی حکومت کی فضائیہ نے خان شیخون کے علاقے میں حملہ کیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 83 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 28 بچّے شامل ہیں۔اس وحشیانہ کارروائی کے جواب میں دو امریکی بحری جہازوں نے شام کے وسط میں واقع الشعیرات کے فضائی اڈّے پر توم ہوک میزائلوں کی بارش کر دی۔واضح رہے کہ دیگر کئی مبصرین کی طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنی انتخابی مہم کے دوران اس بات پر سابق صدر باراک اوباما کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے شامی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے باوجود اس پر کاری ضرب نہیں لگائی۔ اس پر کاری



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
جناح ہاؤس کیس: حماد اظہر اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما اشتہاری قرار
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان
منی چینجرز، ایکسچینج کمپنیوں کی سخت نگرانی اور کاروائیوں سے روپیہ مضبوط ہوگیا ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا
سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی بھی بچ سکتے تھے لیکن انہوں نے پتلی گلی سے نکلنا مناسب خیال نہیں کیا۔سینئر صحافی
سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے
خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف کی ایکسٹیشن پر ڈیل کا اعتراف کر لیا
جدہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ لگنے کا واقعہ، پریشان کن خبر
پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچر ی بنانے کے بعد محمد رضوان کا بیان
شریف برادران میں دراڑ، نواز شریف وطن واپس نہیں آرہے، سینئر صحافی کا دعویٰ
ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟
پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہونے پر عدالت کا کمپنی پر بھاری جرمانہ

سپورٹس
پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچر ی بنانے کے بعد محمد رضوان کا بیان
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
نیپالی بیٹر نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو تاقیامت ٹوٹ نہیں سکتا
نیپال نے ٹی 20کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
پہلے ہی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے میں بھارت کی شرمناک ناکامی
ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری، بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آگیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy