Friday May 3, 2024

برائلر مرغی کے گوشت کو انسانی صحت کے لئے خطر ناک قرار دے دیا گیا ،ڈاکٹر ماہرین

لاہور:برائلر مرغی کے گوشت کو انسانی صحت کے لئے خطر ناک قرار دے دیا گیا ماہرین کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت کھانے سے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ برائلر مرغی کے گوشت میں غذائیت نہیں بلکہ اس میں بیماریاں چھپی ہوئی ہیں ۔ماہرین کی تحقیق کے مطابق برائلر مرغی جراثیم

شدہ ہے کیونکہ ان کے گوشت میں سیلمونیا بیکٹیریا پایا جاتا ہے جس سے جسم پر سوزش اور جلن کے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور برائلر مرغیوں کو بڑا کرنے کے لئے خطر ناک دھات اور آرسینک کا استعمال کیا جاتا ہے جو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے ۔جبکہ اس کا انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں بھی ہو چکا ہے کہ برائلر مرغی کا گوشت انسان کو خطر ناک حد تک بیمار کر سکتا ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

FOLLOW US