Wednesday May 15, 2024

اگلے چند روز میں کسی بھی وقت پاکستان پر حملہ۔۔۔بھارتی فوج سرحد پر کیاکر رہی ہے؟ انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

لاہور (نیوزڈیسک )بھارت اور پاکستان کے درمیان اس وقت حالات کشیدہ چل رہے ہیں تاہم بھارت نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اپنا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور اپنی انتہا پسندانہ سوچ پوری دنیا پر آشکار کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب اس نے اپنی ناکامی چھپانے کیلئے معصوم کشمیریوں پر ظلم جاری رکھاہواہے تاہم سینئر صحافی و دفاعی تجزیہ

کار زید حامد نے خوفناک دعویٰ کیاہے کہ بھارت جنگ کی تیاری کر رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق زید حامد نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” آپ کو میں تازہ ترین خبر دے رہاہوں کہ بھارتی مشرکوں نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھاری تعداد میں فوج اور گولہ بارود سمیت توپیں جمع کرنا شروع کر دی ہیں جبکہ تمام انٹیلی جنس رپورٹس بھی حتمی طور پر تصدیق کر رہی ہیں کہ اگلے چند روز میں کسی بھی وقت بھارت حملہ کرسکتاہے ۔

FOLLOW US