Tuesday June 18, 2024

” کوئی بھی امید رکھنا فضول ہے ” پاک بھارت مذاکرات کی رٹی رٹائی باتوں سے تنگ آکر ‘انتہائی اہم شخصیت نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک اٹھے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے مثبت رویے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ، ماضی میں بھی بھارت کی جانب سے ملاقاتیں منسوخ کی گئیں ۔بھارت کی جانب سے ملاقاتیں منسوخ کرنے کا ایک پیٹرن بنا ہوا ہے ، بھارت سے مذاکرات بیک ڈور چینل کے ذریعے جاری رکھنے چاہئیں ۔ وہ ہفتہ کو
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات کی یکطرفہ منسوخی پر ردعمل کااظہار کررہے تھے ۔ عبدالباسط نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مثبت رویے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ، ماضی میں بھی بھارت کی جانب سے ملاقاتیں منسوخ کی گئیں ۔بھارت کی جانب سے ملاقاتیں منسوخ کرنے کا ایک پیٹرن بنا ہوا ہے ، بھارت سے مذاکرات بیک ڈور چینل کے ذریعے جاری رکھنے چاہئیں۔عبدالباسط کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مثبت رویے کی توقع نہیں رکھنی چاہئے ، ماضی میں بھی بھارت کی جانب سے ملاقاتیں منسوخ کی گئیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے ملاقاتیں منسوخ کرنے کا ایک پیٹرن بنا ہوا ہے ، بھارت سے مذاکرات بیک ڈور چینل کے ذریعے جاری رکھنے چاہئیں ۔خیال رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو خط لکھ کر امن کی طرف قدم بڑھانے پر زور دیا تھا جس کے بعد بھارت نے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے وزرائے خارجہ سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات کی تھی

FOLLOW US