Tuesday October 22, 2024

ملالہ یوسفزئی نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی خبر نے میڈیا پر بڑا دھماکہ کر دیا

لندن(نیوزڈیسک) طالبان کے قاتلانہ حملےمیں زندہ بچ جانے والی اور دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے نئے وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ مل کر ملک میں تعلیم نسواں کو فروغ دینا چاہتی ہیں۔ہم نیوز کے مطابق ملالہ نے یہ بات جمعہ کے روز سوشل میڈیا کی سائٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے کہی۔اپنی ٹوئٹ میں

عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے ملک میں بچوں اور خواتین کی تعلیم میں بہتری لانے اور سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کےاعلان سے بہت خوش ہیں۔

FOLLOW US