Wednesday October 23, 2024

عوام تیاری کر لے! عمران خان کل کیا کام کرنے والے ہیں! پاکستانی قوم کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے اپنا پہلا خطاب کریں گے، جبکہ وزراء کے ناموں اور محکموں کو آج ہی حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ وفاقی کابینہ کل ہی حلف اٹھالے اور وفاقی حکومت پیر سے باقاعدہ کام شروع کردے اس لیے وفاقی کابینہ کی حتمی تشکیل آج متوقع ہے۔ذرائع کےمطابق عمران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پیر کے بجائے کل ہی ہونےکا امکان ہے۔

FOLLOW US