Thursday October 24, 2024

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب ، لاہور سے بریکنگ نیوز آ گئی

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب ، لاہور سے بریکنگ نیوز آ گئی ۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کاانتخاب آج ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق پنجابا سمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ۔ جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب اہوگا ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ق لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیؑ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی امیدوار ہیں جبکہ ن لیگ کی جانب سے چوہدری اقبال گجر پرویز الہٰی کا مقابلہ کررہے ہیں ۔ دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بھی جاری ہے ۔ جس میں بلوچستان اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب اہوگا ۔

FOLLOW US