Thursday October 24, 2024

ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں بڑا اپ سیٹ، سپیکر تحریک انصاف کا ڈپٹی سپیکر کس جماعت کا منتخب ہوا ، قومی اسمبلی سے بریکنگ نیوز آ گئی

ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں بڑا اپ سیٹ، سپیکر تحریک انصاف کا ڈپٹی سپیکر کس جماعت کا منتخب ہوا ، قومی اسمبلی سے بریکنگ نیوز آ گئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سپیکر کے بعد ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا عمل بھی مکمل ہو گیا ۔ سپیکر کے بعد ڈپٹی سپیکر کے عہدے پر بھی تحریک انصاف نے بازی مار لی ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر کے انتخاب کے بعد قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا عمل شروع ہوا۔ جس میں بھی تحریک انصاف کو فتح نصیب ہوئی اور قاسم سوری پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل قومی اسمبلی میں اسد قیصر جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سپیکر منتخب ہو چکے جو کہ تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے۔

FOLLOW US