Friday October 25, 2024

شیخ رشید کو کونسا عہدہ دیا جائیگا؟عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیخ رشیدکووزیرریلوے بنائے جانے کاامکان ہے،عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔نجی ٹی وی کے زارئع کے مطابق شیخ رشید کو وزیرریلوے بنائے جانے کاامکان ہے،عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں

لیں گے۔یا د رہے کے اس قبل شیخ رشید نے وزیرِ داخلہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن عمران خان نے انھیں کسی قسم کا گرین سگنل نہیں دیاتھا، جس کی وجہ شیخ رشید ناراض ہو گئے تھے ۔

FOLLOW US