Saturday October 26, 2024

نیب کا پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم پر کاری وار شام کی بڑی خبر آپ بھی ملاحظہ کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو ((نیب )) لاہور نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم کو مزید تفصیلات کی فراہمی کیلئے سوال نامہ جاری کردیا۔
نجی ٹی وی مطابق نیب لاہو رنے آمد سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیز کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے عبدالعلیم خان کو سوال نامہ جاری کردیا اور سات روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

’وزیراعلیٰ کا اُمیدوار نہیں‘۔۔ تحریک انصاف کے جس رہنما کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبریں۔۔ اُسی نے تردید کر دی

FOLLOW US