Monday October 28, 2024

عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے ہی وزیراعظم والا پروٹوکول مہنگا پڑ گیا، عدالت نے سخت حکم جاری کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے پروٹوکول دینے پر وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا اور5 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزیراعظم

بننے سے پہلے وی آئی پی پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔

FOLLOW US