Thursday September 18, 2025

انتظار کی گھڑیاں ختم ! عدالت نے نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میدیڈیا رپورٹس کے مطابق معزز جج نے بند کمرے میں فیصلہ سنا نا شروع کر دیا ہے۔ فریقین کے وکلا عدالت میں موجود ہیں ۔ ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ معزز جج محمد بشیر بند کمرے میں سنا رہے ہیں جبکہ میڈیا کے نمائندوں کو عدالت میں جانے سے روک دیا گیا ۔ نیب پراسیکیوٹرواثق ملک بھی عدالت کے باہر موجود ہیں ۔ نواز شریف کو 10سال قید کی سزا جبکہ مریم نوز 7سال قید کی سزا سنائی گئی ہے