Friday September 20, 2024

پاکستان کی اہم شخصیت نے امریکی صدر سے ملاقات کر ڈالی ،بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں امریکہ میں بطور سفیر تعینات ہونے والے علی جہانگیر صدیقی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرکے انھیں اپنی سفارتی اسناد پیش کر دی ہیں۔اعزاز احمد چوہدری کی سبکدوشی کے بعد 8 مئی کو علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میںپاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا تھا جس کے بعد 29 مئی کو وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچے اور اگلے روز یعنی 30 مئی کو

انہوں نے پاکستانی سفیر کی حیثیت سے عہدے کاچارج سنبھالا۔امریکی صدر کو اسناد پیش کرنے کے بعد وہ پاکستانی سفیر کے طور پر کام کرسکیںگے۔

FOLLOW US