Friday September 20, 2024

کیا کلثوم نواز کو لگا یا گیا وینٹی لیٹر ہٹایاجانے والا ہے، نوازشریف کی پاکستان واپسی کا پلان کیا ہے لندن سے بڑی خبر آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کے وینٹی لیٹر سے ہٹانے سے متعلق ڈاکٹرز ہی فیصلہ کرینگے، ابھی پاکستان جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ جمعہ کو لندن کے ہارلے کلینک پہنچنے پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے کہا کہ والدہ کی حالت تسلی بخش نہیں ہے اور ان کے وینٹی لیٹر سے متعلق حتمی فیصلہ

یہ بھی پڑھیں: ریحام خان نے کتاب لکھنے کےلئے شہباز شریف سے پیسے لیے سیتا وائٹ کے معاملے میں اسحاق ڈار نے پانی کی طرح پیسہ بہایا میں نے کسی فلمی اداکار کے بارے میں کچھ غلط نہیں کہا، شیخ رشید کے انکشافات

ڈاکٹرزکریں گے۔نیب ریفرنسز میں پیشی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مریم نواز نے کہا کہ پاکستان جانیکا ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: “کہاں میں اور کہاں جہانگیر ترین ، جو آدمی الیکشن ہی نہیں لڑ سکتا میرا س سے کیا مقابلہ وہ کسی گیم میںش`امل نہیں، مجھے بتائیں کہ یہ شرارت کس نے کی ہے” شاہ محمود قریشی کھل کر میدان میں آگئے، پریس کانفرنس کرکے عمران خان کو بھی حیران کر دیا

FOLLOW US