Saturday September 21, 2024

 تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 272میں سے صرف کتنی نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے والی ہے، حیران کن رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 240 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی، امیدواروں کی فہرست کیلئے باقی ماندہ ناموں کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان طے پاگیا کہ قومی اسمبلی کی 272 نشستوں میں سے تحریک انصاف 240 پر امیدوار کھڑے کرے گی۔ذرائع کے مطابق پارٹی اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان تین دن میں شکایات پر فیصلہ کریںگے

FOLLOW US