Monday September 23, 2024

“پی ٹی آئی کو جتوانے کےلئے میرا حلقہ توڑ دیا” خواجہ سعد رفیق نے الیکشن سے پہلے ہی ہار مان لی،حیران دینے والا بیان جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندی کیبنیادی اصولوں سے انحراف افسوسناک ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو فائدہ پہنچانے کے لئے میرے سابقہ حلقے این اے 125 کے تین ٹکڑے کئے گئے اور اسے حلقہ این اے 131 ، 129اور 132 میں تقسیم کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندی کیبنیادی اصولوں سے انحراف افسوسناک ہے۔

FOLLOW US