Tuesday November 11, 2025

امریکہ کے لئے تعینات ہونے والے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے استعفیٰ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے اورامریکا میں پاکستان کے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی نے جے ایس بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔یہ بات جے ایس بینک نے اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے ایک اعلامیے میں بتائی۔ علی جہانگیر صدیقی امریکا میں پاکستان کے سفیر کا منصب سنبھالنے کے لیے واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے اورامریکا میں پاکستان کے نامزد سفیر

علی جہانگیر صدیقی نے جے ایس بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔یہ بات جے ایس بینک نے اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے ایک اعلامیے میں بتائی۔ علی جہانگیر صدیقی امریکا میں پاکستان کے سفیر کا منصب سنبھالنے کے لیے واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔