Sunday January 19, 2025

پیٹرول10،15 روپے نہں کتنا مہنگا کردیا گیا،جانہے

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔ 26روپےفی لیٹر اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے ہوگئی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

FOLLOW US