Sunday January 19, 2025

بابائے قوم قائد اعظم کی برسی آج عقیدت و اخترام سے منائے جا رہی ہے

اسلام آباد : قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 75واں یوم وفات ۔ پاکستان بھر میں بابائے قوم کی برسی عقیدت و اخترام سے منائے جا رہی ہے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے قیام کے لیے تمام مسلمانوں کو ایک پیج پر متحد کیا۔ اس کے حوالے سے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان کی قیادت کے بغیر ایک آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا ملک اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے ہمیں اختلافات ختم کرکے پاکستان کی ترقی کیلئے مل کر محنت کرنی ہوگی ۔

FOLLOW US