Sunday January 19, 2025

بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں

بٹگرام: بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لفٹ میں 7بچوں سمیت 8افراد موجود ہیں،پھنسے والوں میں ابرار، عبدالغنی ،عرفان ،عمر عزیز، گلفراز حاکم داد، اسامہ شریف شامل ہیں، لفٹ میں رضوان ،عبدالقیوم، عطا اللہ، نیاز محمد، شیرنواز بھی لفٹ میں پھنسے ہیں۔

FOLLOW US