Sunday January 19, 2025

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے حملہ ناکام بنانے والے “ہیرو” کی تصویر شیئر کر دی

لندن : سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ جمائمہ سمتھ نے وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کو ناکام بنانے والے ہیرو کی تصویر کی شیئر کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر جمائمہ نے حملہ آور کا ہاتھ پکڑنےو الے نوجوان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ہیرو کی کیپشن دی ۔ جمائمہ نے لکھا شکر ہے عمران خان ٹھیک ہیں ، عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے بھیڑ میں موجود بہادر شخص کو شکریہ جس نے بندوق بردار سے نمٹا ۔

FOLLOW US