Tuesday January 21, 2025

بے شک میرے رب کا دین غالب آنے کےلئے ہی ہے۔۔ کتنے ہندو مسلمان ہو گئے؟؟؟جان کر آپ بھی بے اختیار ” اللہ اکبر ” کہہ اٹھیں گے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہندئو برداری سے تعلق رکھنے والے 14افراد نے اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع حب کی تحصیل دریجی میں 4خاندانوں پر مشتمل 14افرادنے اسلام قبول کرلیا ہے ،بلوچستان کے سابق نگراں وزیراعلی مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی کے فرزند عرفان صالح بھوتانی کی موجودگی میں اسلام قبول کرلیا ،جن میں منیش کمار ،پرکاش ،لیلارام،سریش کمار،موہن داس،رویچند ودیگر شامل ہیں

،تقریب میں علاقے معززین ،مولوی محمد عمر ،عطاء اللہ ودیگر نے شرکت کی ،اسلام قبول کرنیوالے غلام دستگیر ودیگرنے کہاکہ ہم بھوتانی خاندان کے شکر گزار ہے جنہوں نے ہمیں مسلمان کرکے بڑی عزت بخشی ہے ۔

FOLLOW US