Tuesday January 21, 2025

جنسی ہراساں کرنا کیا ہوتاہے؟؟ سب کچھ مرضی سے ہوتا ہے ، لڑکیاں کہتی ہیں کچھ بھی کر لو ، بس ایک دفعہ۔۔ اداکارہ نے ایسا انکشاف کر ڈالاکہ ساری انڈسٹری شرم سے منہ چھپاتی پھرے گی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ فلمی دنیا میںجنسی ہراسگی کے الزامات کے خلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی کے الزامات تو صرف باتیں ہیں ۔ فلم انڈسٹری میں باہمی رضا مندی سے تعلقات استوار کیے جاتے ہیں تاکہ کام مل جائے ۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ

بھارتی فلم انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ فلمی دنیا میںجنسی ہراسگی کے الزامات کے خلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی کے الزامات تو صرف باتیں ہیں ۔ فلم انڈسٹری میں باہمی رضا مندی سے تعلقات استوار کیے جاتے ہیں تاکہ کام مل جائے ۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ

FOLLOW US