Wednesday May 1, 2024

شادی کے کتنے عرصے بعدہمسفرکی جانب سے بے وفائی کاخطرہ سب سے زیاد ہ ہوتاہے؟ دلچسپ و عجیب | 29 اپریل‬‮ 2018 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) میاں بیوی میں سے کسی ایک کی بے وفائی دوسرے کا دل توڑ دیتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے وہ وقت بتا دیا ہے جب میاں بیوی کا ایک دوسرے سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس وقت اگر دوسرا فریق اپنے شریک حیات پر خصوصی توجہ دے تواسے بے وفا ہونے سے بچا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نفسیاتنے423شادی شدہ جوڑوں پر تحقیق کرکے نتائج مرتب کیے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کا شادی کے چھٹے سال سے دسویں سال تک اپنے شوہر سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔اس کے برعکس مرد بے وفائی کرنے میں کچھ زیادہ وقت لیتے ہیں اور ان کا شادی کے 11ویں سال میں بے وفائی کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔نتائج میں ماہرین نے 18نومبر کو اس حوالے سے سال کا اہم ترین دن قرار دیا ہے۔یہ وہ دن ہے جس روز میاں بیوی ایک دوسرے سے سب سے زیادہ بے وفائی کرتے ہیں۔تحقیق میں شامل مردوں میں سے 72فیصد نے یہ حیران کن اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی بار اپنی بیوی سے 18نومبر کو بے وفائی کی تھی۔ Fa

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) میاں بیوی میں سے کسی ایک کی بے وفائی دوسرے کا دل توڑ دیتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے وہ وقت بتا دیا ہے جب میاں بیوی کا ایک دوسرے سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس وقت اگر دوسرا فریق اپنے شریک حیات پر خصوصی توجہ دے تواسے بے وفا ہونے سے بچا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین

نفسیاتنے423شادی شدہ جوڑوں پر تحقیق کرکے نتائج مرتب کیے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کا شادی کے چھٹے سال سے دسویں سال تک اپنے شوہر سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔اس کے برعکس مرد بے وفائی کرنے میں کچھ زیادہ وقت لیتے ہیں اور ان کا شادی کے 11ویں سال میں بے وفائی کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔نتائج میں ماہرین نے 18نومبر کو اس حوالے سے سال کا اہم ترین دن قرار دیا ہے۔یہ وہ دن ہے جس روز میاں بیوی ایک دوسرے سے سب سے زیادہ بے وفائی کرتے ہیں۔تحقیق میں شامل مردوں میں سے 72فیصد نے یہ حیران کن اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی بار اپنی بیوی سے 18نومبر کو بے وفائی کی تھی۔

FOLLOW US