Wednesday January 22, 2025

اگر کوئی سنی لیون کا مقابلہ کر سکتا ہے تو وہ یہ پاکستانی فنکارہ ہے،،،ایسے شرمناک تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر کوئی توبہ توبہ کرنے لگا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سنی لیون نے فحش فلموں میں شہرت حاصل کی جس کےبعد وہ اداکاری کی طرف آئیں اور انھوںنے بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانی شروع کردی ۔ جس کے وجہ سے انھیں ایک الگ ہی شہرت مل گئی ۔ اپنی بے باکی میں سنی لیون کا برصغیر میں کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن اب بھارت میڈیا نے دعویٰ کیا کہ کہ سنی لیون کا مقابلہ

کرنے والی ایک پاکستانی ماڈل انزلیکا ہیں جواپنی بے باکی اور مختصر پہناوے میں کسی بھی طرح سنی لیون سے کم نہیں ہیں۔ انزلیکا طاہر نام کی اس پاکستانی ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اپلوڈ کی ہیں جو وائرل ہو گئیں ہیں۔ انزلیکا طاہر نے بکنی میں بولڈ فوٹو شوٹ کرایا اور وہ بہت پر کشش نظر آرہی ہیں۔ تین سال قبل انزلیکا طاہرکو مس پاکستان ورلڈ بھی چنا جا چکا ہے۔مس پاکستان ورلڈ کا 2015 میں کراؤن جیتنے والی انزلیکا اپنے بولڈ لک کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں۔واضح رہے کہ انزلیکا طاہر کا بچپن روس میں گزرا ہے،اپنے بولڈ فوٹوشوٹ سے شہرت پانے والی ماڈل انزلیکا طاہر کئی بیوٹی شوز کا حصہ رہ چکی ہے

FacebookTwitterGoogle+WhatsAppViberEmailShare

FOLLOW US