Wednesday January 22, 2025

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی علیحدگی کا معاملہ؛ بشریٰ بی بی کا اہم ترین رد عمل آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ::عمران خان اور بشریٰ بی بی کی علیحدگی کے معاملہ پر بشریٰ بی بی نے خاموشی توڑ دی۔ بشریٰ بی بی کا اہم ترین رد عمل آگیا۔بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ناراضگی کی خبریں بے بیناد ہیں،پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی ہوں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ عمران خان کی

تیسری اور موجودہ اہلیہ اور عمران خان کے مابین تعلقات کشیدہ ہو چکے ہیں ۔ جس کے باعث بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اپنے میکے جا چکی ہیں۔تا ہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی علیحدگی کے معاملہ پر بشریٰ بی بی نے خاموشی توڑ دی۔ بشریٰ بی بی کا اہم ترین رد عمل آگیا۔بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ناراضگی کی خبریں بے بیناد ہیں،پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی ہوں۔

FOLLOW US