Friday January 31, 2025

سعودی دارالحکومت ریاض خوفناک ترین طوفان کی زد میں، سعودی حکومت نے ہنگامی حکم جاری کردیا

یاض(نیوزڈیسک ) ::سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کو ریت کے شدید طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کو ریت کے شدید طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔مقامی میڈیا کے مطابق آج کا طوفان 17 اپریل سے بھی زیادہ شدید تھا۔۔طوفان کے بعد نظام زندگی بری طرح معطل

ہو کر رہ گیا ہے جبکہ شہری بھی گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں جبکہ متعلقہ اداروں کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

FOLLOW US