Wednesday January 22, 2025

کرنٹ افیرز اور نیوز چینلز کو خبرنامے سے پہلے پاکستان کا نقشہ دکھانے کا حکم

اسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ملک کے تمام کرنٹ افیرز اور نیوز چینلز کو رات 9 بجے کے خبرنامے سے پہلے ملک کا سرکاری نقشہ دکھانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے تمام ٹی وی چینلز کو رات 9 بجے کا نیوز بلیٹن نشر کرنے سے پہلے روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کا نقشہ دکھانے کا حکم دیا ہے، جس کا دورانیہ 2 سیکنڈ ہوگا ، نقشہ دکھانے کا مقصد پاکستان کے تصدیق شدہ نقشے کو نشر کرنا ہے۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان گروپ سٹیج پر ناقابل شکست رہنے والی واحد ٹیم بن گئی سکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے ہرایا

جن ممالک سے پاکستان کا موازنہ کیا جا رہا ہے تنخواہیں بھی ان کے برابر دیں بڑی آواز بلند ہوگئی

پی ڈی ایم بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے ،پی ڈی ایم جماعتیں فیڈریشن کی مخالف ہیں، ان کا نہ تو کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی ایجنڈا،شاہ محمود قریشی

FOLLOW US