Tuesday January 21, 2025

نواز شریف اور مریم نواز کے بعد عمران خان کا بھی لندن روانہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کے بعد عمران خان نے بھی لندن روانہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔ عمران خان اپنے بچوں سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ عمران خان لندن میں 2 روز قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

FOLLOW US