Tuesday January 21, 2025

کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے،ویڈیو وائرل

کراچی (نیوزڈیسک ) ::کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے آ گئے،شیروں کے پہنجرے باہر چھوڑے گئے شاہد آفریدی کے چٹلکے نے سب کے قہقے چھڑوا دئیے۔ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے آ گئے،شیروں کے پہنجرے باہر چھوڑے گئے شاہد آفریدی کے

چٹلکے نے سب کے قہقے چھڑوا دئیے۔ شاہد آفریدی پنجرے کے باہر کھڑے تھے کہ پاس کھڑے ساتھی نے پوچھا کہ کیا ہم اس پنجرے کے اندر جا سکتے ہیں تو شاہد آفردی نے سنجیدہ انداز میں کہا کہ جی ہاں ہم اندر جا سکتے ہیں لیکن واپس نہیں آ سکتے جس کے بعد وہاں کھڑے تمام افراد بے ساختہ ہنس پڑے۔آپ بھی یہ دلچسپ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

FOLLOW US