Tuesday January 21, 2025

معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑنے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا

کراچی (نیوزدیسک) :معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائشہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں ۔عائشہ خان نے پاکستان آرمی کے افسر سے شادی کر لی ہے اور ان سے شادی سے قبل عائشہ خان نے شوبز کو مکمل طور پر خیرباد کہنے کا اعلان کیا

تھا۔ معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا۔نواز الدین کے ساتھ بنوایا گیا یہ اشتہار سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔آپ بھی ملاحظہ کریں۔

FOLLOW US