Tuesday January 21, 2025

مقدس رشتوں کی تذلیل، سگے چچا نے بھتیجے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لدھیوالہ وڑائچ (نیوزڈیسک):لدھیوالہ وڑائچ میں مقدس رشتوں کی تذلیل، سگے چچا نے بھتیجے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جنسی زیادتی کے واقعات ہمیں ہمارے معاشرے میں گرتی ہوئی اخلاقی اقدار کا پتہ دیتی ہیں۔ان میں سے بہت سے کیسسز ایسے بھی ہیں جن میں جنسی درندوں نے مقدس رشتوں تک کو نہیں چھوڑا۔ایسا

ہی ایک واقعہ لدھیوالہ وڑائچ میں پیش آیا جہاں سگےچچا نے اپنے بھتیجے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم سلنڈر بھروانے کے بہانے بچے کو اپنے ساتھ لے گیا اور کھیتوں میں لے جا کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بچے کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ جمع ہو گئے اور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

FOLLOW US