Thursday January 23, 2025

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق نیے وزیر اعلی پنجاب چوہدری نثار علی خان ھونگے. ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بھی اعتماد میں لے لیا گیا ہے اور وزیر اعظم نے بھی رضامبدی کا اظہار کر دیا ہے.. اس سلسلہ میں پنجاب اسمبلی کا باقاعدہ اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں چوہدری نثار رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور بعد میں انہیں وزیر اعلی پنجاب بھی بنایا جائے گا.

FOLLOW US