Friday June 14, 2024

جنرل (ر)راحیل شریف کا مثالی اقدام دورہ لاہور کے دوران 02لاکھ روپے کا عطیہ کس کو دیدیا ؟ جانئے اہم تفصیلات

لاہور (نیوزڈیسک): سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے دورہ لاہور کے دوران گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں ایک تقریب میں شرکت کی ۔ اس دوران سابق آرمی چیف نے یونیورسٹی کو 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا ۔ یہ عطیہ یونیورسٹی کے انڈومنٹ فنڈ کے لیے دیا۔ سابق آرمی چیف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طالبعلم رہے ہیں، انہوں نے

یہ چیک گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو دیا۔ اس وقت جی سی کالج یونیورسٹی کا فنڈ 36 کروڑ روپے ہو گیا ہے جس سے یونیورسٹی کے 600 طلبا کو اسکالر شپ دی جاتی ہے۔

FOLLOW US