Wednesday January 22, 2025

آئندہ عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کروانے کی تیاریاں ،جوڈیشل افسران کی فہرستیں الیکشن کمیشن کو فراہم کر دی گئیں

لاہور (نیوزڈیسک) آئندہ عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کروانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جس کے لئے جوڈیشل افسران کی فہرستیں الیکشن کمیشن کو فراہم کر دی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ انتخابات 2018ء میں ڈسٹرکٹ اینڈ ریٹرنگ افسران، اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران ماتحت عدلیہ سے لیے جائیں گے جس کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جوڈیشل افسران کی

فہرستیں طلب کی گئی تھیں ۔ جس پر ہائیکورٹس کی جانب سے جوڈیشل افسران کی فہرستیں الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی ہیں ۔

FOLLOW US