Saturday May 18, 2024

الیکشن 2018کے مصدقہ رجسٹرڈ ووٹر ز کی تعداد کتنی ہے؟؟؟اپنے ووٹ کی تصدیق کا نیا طریق کار کیا ہے؟؟انتہائی اہم رپورٹ

اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک)نادر ا نے 10کروڑ 42لاکھ 60ہزار افراد پر مشتمل ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حوالے کر دی ہیں۔ترجمان نادرا کے مطابق 8300پر ایس ایم ایس کر کے تمام افراد اپنے ووٹ کی تصدیق اور حلقے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے ووٹ کے حلقے کی تبدیلی کے لیئے اپنے قریبی ڈسپلے سینٹر پر رابطہ کریں۔ 24 اپریل 2018 آخری اور حتمی تاریخ ہے جس کے بعد ووٹ اور حلقوں میں کوء ردوبدل ممکن نہ ہوگا۔ اب تک

صرف 3 لاکھ افراد نے اس سہولت سے مستفید ہوئے ہیں

FOLLOW US