Thursday October 31, 2024

بیمار چودھری نثار کی عیادت پر کون پہنچ گیا ؟؟؟جہانگیر ترین کے انکشاف پر ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پارٹی میں بھی چوہدری نثارسے متعلق کوئی بات نہیں سنی ،اڑتالیس گھنٹے توکیا سو گھنٹوں میں بھی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔جہانگیر ترین نے چوہدری نثارسے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کا کوئی پرانا دوست ان کی عیادت کو گیا تو وہ غیرسیاسی ملاقات ہوگی۔یاد رہے اس سے قبل بھی ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی وفد کی چوہدری نثار

سے ملاقات ہوئی ہے اور نہ ہی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے جانے کا ارادہ ہے ۔

FOLLOW US