Saturday May 4, 2024

آئی سی سی نے ٹی 02کیلئے نئی ریکنگ جاری کر دی بابر اعظم ،شاداب خان بارے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں انتہائی شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے اور بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جبکہ باولنگ میں شاداب خان دوسرے نمبر پرآگئے ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ کے مطابق بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ جبکہ دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کولن براجمان ہیں اور تیسری پوزیشن آسٹریلیا کے

میکس ویل کے پاس ہے

FOLLOW US