Wednesday January 22, 2025

بھارتی فوج کا کھربوں ڈالر سے بنایا گیا پراجیکٹ ” گمشدہ ” ہوگیا ،،،،پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین سپیس ریسرچ آرگینائزیشن نے بتایا ہے کہ تین روز پہلے خلا میں چھوڑی جانی والی خلائی سیٹیلائٹ سے ان کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے خلائی سائنسدانوں نے بتایا کہ تین روز پہلے خلا میں چھوڑی جانی والی خلائی سیٹیلائٹ سے ان کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگینائزیشن (آئی ایس آر او) کا کہنا تھا کہ وہ جی ایس اے ٹی ۔ 6 اے سے

رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سیٹیلائٹ کا وزن دو ہزار ٹن ہے اور اسے انڈین ملٹری کے لیے بنایا گیا ہے۔

FOLLOW US