Thursday November 28, 2024

کراچی: گرمی کی لہر میں آج سے کمی کاامکان

کراچی(نیوز ڈیسک)گرمی کی لہر میں آج سے کمی کاامکانکراچی میں گرمی کی لہر میں آج سے کمی کاامکان ہے۔ آئندہ کچھ دن سمندری ہوائیں معمول سے زیادہ تیز چلیں گی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کے مطابق جنوب مغرب سے ہوائیں 45کلومیٹرفی گھنٹا رفتار سے چلنے کاامکان ہے۔تیز ہوائیں شہر میں مطلع ابر آلود کرنے کا باعث بنیں گی اور تیز

ہواؤں کےباعث سمندرمیں لہریں معمول سے زیادہ اونچی بن سکتی ہیں۔شاہد عباس کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتےسےدرجہ حرارت 34سے 35ڈگری رہنےکاامکان ہے۔

FOLLOW US