Friday May 10, 2024

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان سپر لیگ سے متعلق زبردست پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان سپر لیگ سے متعلق زبردست پیشن گوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 5 سال بعد پاکستان واپس لوٹی ہیں۔ پاکستان واپسی کے بعد ملالہ یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ سے متعلق زبردست پیشن گوئی کر دی

ہے۔ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وہ بھی پاکستان سپر لیگ کافی شوق سے دیکھتی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پاکستان سپر لیگ اگلے برس مزید کامیاب ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ مزید بڑا برینڈ بن کر سامنے آئے گا۔

FOLLOW US