Wednesday January 22, 2025

وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ):وزیر اعظم اور چیف جسٹس ثاقب نثار میں اہم ترین ملاقات شام 7 بجے ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس آف پاکستان کےدرمیان ملاقات طے پا گی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج شام 7 بجے ملاقات کریں گے۔ملاقات سپریم کورٹ کی

عمارت میں ہوگی جس میں دونوں شخصیات کے مابین اہم امور پر بات چیت ہو گی۔

FOLLOW US