Wednesday May 1, 2024

ملک کے معروف کرکٹرکوسزاپوری ہونے کے بعدبھی مشکلات کاسامنا۔۔۔بڑے عرب ملک نے ڈی پورٹ کردیا

دبئی (ویب ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد آصف کو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد متعدد مشکلا ت کا سامنا ہے ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق محمد آصف کو دبئی میں اْس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا گیا اور وہ چند گھنٹے ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی حراست میں رہنے کے بعد

شارجہ میں ٹیپ بال ٹورنامنٹ کھیلے بغیر وطن واپس آگئے

FOLLOW US