Friday May 17, 2024

خدا حافظ مسلم لیگ (ن) ۔۔۔ سابق وزیر داخلہ نے اپنی الگ سیاسی جماعت بنا لی۔۔دھماکے دار خبر آگئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ نے اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کر ڈالاہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کرنے والے سابق صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کریں گے۔ انھوںنے اپنی سابقہ جماعت سے مکمل طور پر اعلان تعلقی کر ڈالا ہے ۔ سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ وہ اگلے دو سے تین دن میں اپنی الگ سیاسی جماعت کا اعلان کرنے والے ہیں۔ سرفراز بگٹی

نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کے اعلان کرتے ہوئے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ ملک کا اگلا وزیراعظم بھی بلوچستان سےہو گا ۔

FOLLOW US