Sunday July 20, 2025

روسی شاپنگ مال میں آتشزدگی، متعدد ہلاک، 41 بچے لاپتہ

کیمیرو(ویب ڈیسک) سائبیریا کے شاپنگ مال میں آتشزدگی کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کئی بچے بھی شامل ہیںروس کے شہر کیمیرو کے شاپنگ مال میں واقع آڈیٹوریم سے شروع ہوئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.امدادی کارروائیوں کے دوران شاپنگ مال سے دو سو سے

زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے