جکارتا(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی 6.4 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکزی باند اسمندر میں 171 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ زلزلے کے فوری بعد کچھ دیر کے لئے سونامی وارننگ جاری کی گئی تاہم بعد میں یہ وارننگ ختم کر دی
گئی ۔